(سورۃ ٱلزَّلْزَلَة (مدنی، آیات 8

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ


بنام خدائے رحمن رحیم


1اِذَا زُلۡزِلَتِ الۡاَرۡضُ زِلۡزَالَہَا ۙ 515

1۔ جب زمین اپنی لرزش سے ہلائی جائے گی،



1وَ اَخۡرَجَتِ الۡاَرۡضُ اَثۡقَالَہَا ۙ 525

2۔ اور زمین اپنا بوجھ نکال دے گی،



1وَ قَالَ الۡاِنۡسَانُ مَا لَہَا ۚ 535

3۔ اور انسان کہے گا کہ اسے کیا ہو گیا ہے؟



1یَوۡمَئِذٍ تُحَدِّثُ اَخۡبَارَہَا ۙ 545

4۔ اس دن وہ اپنے حالات بیان کرے گی۔



1بِاَنَّ رَبَّکَ اَوۡحٰی لَہَا ؕ 555

5۔ کیونکہ آپ کے رب نے اسے ایسا کرنے کا حکم دیا تھا۔



1یَوۡمَئِذٍ یَّصۡدُرُ النَّاسُ اَشۡتَاتًا ۬ۙ لِّیُرَوۡا اَعۡمَالَہُمۡ ؕ 565

6۔ اس دن لوگ گروہ گروہ ہو کر نکل آئیں گے تاکہ انہیں ان کے اعمال دکھائے جائیں



1فَمَنۡ یَّعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّۃٍ خَیۡرًا یَّرَہٗ ؕ 575

7۔ پس جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہو گی وہ اسے دیکھ لے گا۔



1وَ مَنۡ یَّعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّۃٍ شَرًّا یَّرَہٗ 585

8۔ اور جس نے ذرہ برابر برائی کی ہو گی وہ اسے دیکھ لے گا۔