(سورۃ ٱلْغَاشِيَة (مکی، آیات 26

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ


بنام خدائے رحمن رحیم


1ہَلۡ اَتٰىکَ حَدِیۡثُ الۡغَاشِیَۃِ ؕ 515

1۔ کیا آپ کے پاس (ہر چیز پر) چھا جانے والی (قیامت) کی خبر پہنچی ہے ؟



1وُجُوۡہٌ یَّوۡمَئِذٍ خَاشِعَۃٌ ۙ 525

2۔ اس دن کچھ چہرے خوار ہوں گے۔



1عَامِلَۃٌ نَّاصِبَۃٌ ۙ 535

3۔ وہ مصیبت سہ کر تھکے ہوئے ہوں گے،



1تَصۡلٰی نَارًا حَامِیَۃً ۙ 545

4۔ دھکتی آگ میں جھلس رہے ہوں گے،



1تُسۡقٰی مِنۡ عَیۡنٍ اٰنِیَۃٍ ؕ 555

5۔ وہ سخت کھولتے ہوئے چشمے سے سیراب کیے جائیں گے،



1لَیۡسَ لَہُمۡ طَعَامٌ اِلَّا مِنۡ ضَرِیۡعٍ ۙ 565

6۔ خاردار جھاڑی کے سوا ان کے لیے غذا نہ ہو گی،



1لَّا یُسۡمِنُ وَ لَا یُغۡنِیۡ مِنۡ جُوۡعٍ ؕ 575

7۔ جو نہ جسامت بڑھائے نہ بھوک مٹائے۔



1وُجُوۡہٌ یَّوۡمَئِذٍ نَّاعِمَۃٌ ۙ 585

8۔ اس دن کچھ چہرے شاداب ہوں گے۔



1لِّسَعۡیِہَا رَاضِیَۃٌ ۙ 595

9۔ اپنے عمل پر خوش ہوں گے،



1فِیۡ جَنَّۃٍ عَالِیَۃٍ ۙ 5105

10۔ بہشت بریں میں ہوں گے،