(سورۃ ٱلنَّبَأ (مکی، آیات 40

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ


بنام خدائے رحمن رحیم


1عَمَّ یَتَسَآءَلُوۡنَ ۚ 515

1۔ یہ لوگ کس چیز کے بارے میں باہم سوال کر رہے ہیں ؟



1عَنِ النَّبَاِ الۡعَظِیۡمِ ۙ 525

2۔ کیا اس عظیم خبر کے بارے میں؟



1الَّذِیۡ ہُمۡ فِیۡہِ مُخۡتَلِفُوۡنَ ؕ 535

3۔ جس میں یہ اختلاف کر رہے ہیں؟



1کَلَّا سَیَعۡلَمُوۡنَ ۙ 545

4۔ (جیسے مشرکین سوچتے ہیں ایسا) ہرگز نہیں! عنقریب انہیں معلوم ہو جائے گا۔



1ثُمَّ کَلَّا سَیَعۡلَمُوۡنَ 555

5۔ پھر (کہتا ہوں ایسا) ہرگز نہیں! عنقریب انہیں معلوم ہو جائے گا (کہ قیامت برحق ہے)۔



1اَلَمۡ نَجۡعَلِ الۡاَرۡضَ مِہٰدًا ۙ 565

6۔ کیا ہم نے زمین کو گہوارہ نہیں بنایا؟



1وَّ الۡجِبَالَ اَوۡتَادًا ۪ۙ 575

7۔اور پہاڑوں کو میخیں نہیں بنایا؟



1وَّ خَلَقۡنٰکُمۡ اَزۡوَاجًا ۙ 585

8۔ اور ہم نے تمہیں جوڑا جوڑا پیدا کیا ۔



1وَّ جَعَلۡنَا نَوۡمَکُمۡ سُبَاتًا ۙ 595

9۔ اور ہم نے تمہاری نیند کو (باعث) سکون بنایا۔



1وَّ جَعَلۡنَا الَّیۡلَ لِبَاسًا ۙ 5105

10۔ اور رات کو ہم نے پردہ قرار دیا۔