(سورۃ ٱلْمُرْسَلَات (مکی، آیات 50

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ


بنام خدائے رحمن رحیم


1وَ الۡمُرۡسَلٰتِ عُرۡفًا ۙ 515

1۔ قسم ہے ان (فرشتوں)کی جو مسلسل بھیجے جاتے ہیں،



1فَالۡعٰصِفٰتِ عَصۡفًا ۙ 525

2۔ پھر تیز رفتاری سے چلنے والے ہیں،



1وَّ النّٰشِرٰتِ نَشۡرًا ۙ 535

3۔ پھر (صحیفوں کو) کھول دینے والے ہیں،



1فَالۡفٰرِقٰتِ فَرۡقًا ۙ 545

4۔ پھر (حق و باطل کو) جدا کرنے والے ہیں،



1فَالۡمُلۡقِیٰتِ ذِکۡرًا ۙ 555

5۔ پھر یاد (خدا دلوں میں) ڈالنے والے ہیں،



1عُذۡرًا اَوۡ نُذۡرًا ۙ 565

6۔ حجت تمام کرنے کے لیے ہو یا تنبیہ کے لیے:



1اِنَّمَا تُوۡعَدُوۡنَ لَوَاقِعٌ ؕ 575

7۔ جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ یقینا واقع ہونے والی ہے۔



1فَاِذَا النُّجُوۡمُ طُمِسَتۡ ۙ 585

8۔ پس جب ستارے بے نور کر دیے جائیں گے،



1وَ اِذَا السَّمَآءُ فُرِجَتۡ ۙ 595

9۔ اور جب آسمان میں شگاف ڈال دیا جائے گا،



1وَ اِذَا الۡجِبَالُ نُسِفَتۡ ۙ 5105

10۔ اور جب پہاڑ اڑا دیے جائیں گے،