(سورۃ ٱلْمُدَّثِّر (مکی، آیات 56

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ


بنام خدائے رحمن رحیم


1یٰۤاَیُّہَا الۡمُدَّثِّرُ ۙ 515

1۔ اے چادر اوڑھنے والے،



1قُمۡ فَاَنۡذِرۡ ۪ۙ 525

2۔اٹھیے اور تنبیہ کیجیے،



1وَ رَبَّکَ فَکَبِّرۡ ۪ۙ 535

3۔ اور اپنے رب کی کبریائی کا اعلان کیجیے



1وَ ثِیَابَکَ فَطَہِّرۡ ۪ۙ 545

4۔ اور اپنے لباس کو پاک رکھیے



1وَ الرُّجۡزَ فَاہۡجُرۡ ۪ۙ 555

5۔ اور ناپاکی سے دور رہیے



1وَ لَا تَمۡنُنۡ تَسۡتَکۡثِرُ ۪ۙ 565

6۔ اور احسان نہ جتلا کہ (اپنے عمل کو) بہت سمجھنے لگ جائیں



1وَ لِرَبِّکَ فَاصۡبِرۡ ؕ 575

7۔ اور اپنے رب کی خاطر صبر کیجیے،



1فَاِذَا نُقِرَ فِی النَّاقُوۡرِ ۙ 585

8۔ اور جب صور میں پھونک ماری جائے گی،



1فَذٰلِکَ یَوۡمَئِذٍ یَّوۡمٌ عَسِیۡرٌ ۙ 595

9۔ تو وہ دن ایک مشکل دن ہو گا۔



1عَلَی الۡکٰفِرِیۡنَ غَیۡرُ یَسِیۡرٍ 5105

10۔ وہ کفار پر آسان نہ ہو گا۔