(سورۃ ٱلْمَعَارِج (مکی، آیات 44

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ


بنام خدائے رحمن رحیم


1سَاَلَ سَآئِلٌۢ بِعَذَابٍ وَّاقِعٍ ۙ 515

1۔ ایک سوال کرنے والے نے عذاب کا سوال کیا جو واقع ہونے ہی والا ہے۔



1لِّلۡکٰفِرِیۡنَ لَیۡسَ لَہٗ دَافِعٌ ۙ 525

2۔کفار کے لیے اسے کوئی ٹالنے والا نہیں ہے،



1مِّنَ اللّٰہِ ذِی الۡمَعَارِجِ ؕ 535

3۔ عروج کے مالک اللہ کی طرف سے ہے۔



1تَعۡرُجُ الۡمَلٰٓئِکَۃُ وَ الرُّوۡحُ اِلَیۡہِ فِیۡ یَوۡمٍ کَانَ مِقۡدَارُہٗ خَمۡسِیۡنَ اَلۡفَ سَنَۃٍ ۚ 545

4۔ ملائکہ اور روح اس کی طرف اوپر چڑھتے ہیں ایک ایسے دن میں جس کی مقدار پچاس ہزار سال ہے۔



1فَاصۡبِرۡ صَبۡرًا جَمِیۡلًا 555

5۔ پس آپ صبر کریں، بہترین صبر۔



1اِنَّہُمۡ یَرَوۡنَہٗ بَعِیۡدًا ۙ 565

6۔ یہ لوگ یقینا اس (عذاب) کو دور خیال کرتے ہیں،



1وَّ نَرٰىہُ قَرِیۡبًا ؕ 575

7 ۔ اور ہم اسے قریب دیکھ رہے ہیں۔



1یَوۡمَ تَکُوۡنُ السَّمَآءُ کَالۡمُہۡلِ ۙ 585

8۔ اس دن آسمان پگھلی ہوئی دھات کی مانند ہو جائے گا،



1وَ تَکُوۡنُ الۡجِبَالُ کَالۡعِہۡنِ ۙ 595

9۔ اور پہاڑ رنگین اون کی طرح ہو جائیں گے



1وَ لَا یَسۡـَٔلُ حَمِیۡمٌ حَمِیۡمًا ۚۖ 5105

10۔ اور کوئی دوست کسی دوست کو نہیں پوچھے گا،