(سورۃ ٱلْمُؤْمِنُون (مکی، آیات 118

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ


بنام خدائے رحمن رحیم


1قَدۡ اَفۡلَحَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ ۙ 515

1۔ وہ ایمان والے یقینا فلاح پا گئے



1الَّذِیۡنَ ہُمۡ فِیۡ صَلَاتِہِمۡ خٰشِعُوۡنَ ۙ 525

2۔ جو اپنی نماز میں خشوع کرنے والے ہیں،



1وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ عَنِ اللَّغۡوِ مُعۡرِضُوۡنَ ۙ 535

3۔ اور جو لغویات سے منہ موڑنے والے ہیں،



1وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ لِلزَّکٰوۃِ فٰعِلُوۡنَ ۙ 545

4۔ اور جو زکوٰۃ کا عمل انجام دینے والے ہیں،



1وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ لِفُرُوۡجِہِمۡ حٰفِظُوۡنَ ۙ 555

5۔ اور جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرنے والے ہیں،



1اِلَّا عَلٰۤی اَزۡوَاجِہِمۡ اَوۡ مَا مَلَکَتۡ اَیۡمَانُہُمۡ فَاِنَّہُمۡ غَیۡرُ مَلُوۡمِیۡنَ ۚ 565

6۔ سوائے اپنی بیویوں اور ان کنیزوں کے جو ان کی ملکیت ہوتی ہیں کیونکہ ان پر کوئی ملامت نہیں ہے۔



1فَمَنِ ابۡتَغٰی وَرَآءَ ذٰلِکَ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡعٰدُوۡنَ ۚ 575

7۔لہٰذا جو ان کے علاوہ اور وں کے طالب ہو جائیں تو وہ زیادتی کرنے والے ہوں گے۔



1وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ لِاَمٰنٰتِہِمۡ وَ عَہۡدِہِمۡ رٰعُوۡنَ ۙ 585

8۔ اور وہ جو اپنی امانتوں اور معاہدوں کا پاس رکھنے والے ہیں،



1وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ عَلٰی صَلَوٰتِہِمۡ یُحَافِظُوۡنَ ۘ 595

9۔ اور جو اپنی نمازوں کی محافظت کرنے والے ہیں،



1اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡوٰرِثُوۡنَ ۙ 5105

10۔ یہی لوگ وارث ہوں گے،