(سورۃ ٱلنَّاس (مکی، آیات 6

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ


بنام خدائے رحمن رحیم


1قُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۙ 515

1۔ کہدیجئے: میں پناہ مانگتا ہوں انسانوں کے رب کی،



1مَلِکِ النَّاسِ ۙ 525

2۔ انسانوں کے بادشاہ کی،



1اِلٰہِ النَّاسِ ۙ 535

3۔انسانوں کے معبود کی،



1مِنۡ شَرِّ الۡوَسۡوَاسِ ۬ۙ الۡخَنَّاسِ ۪ۙ 545

4۔ پس پردہ رہ کر وسوسہ ڈالنے والے (ابلیس) کے شر سے،



1الَّذِیۡ یُوَسۡوِسُ فِیۡ صُدُوۡرِ النَّاسِ ۙ 555

5۔ جو لوگوں کے دلوں میں وسوسہ ڈالتا ہے،



1مِنَ الۡجِنَّۃِ وَ النَّاسِ 565

6۔ وہ جنات میں سے ہوں یا انسانوں میں سے۔