(سورۃ ٱلْفَلَق (مکی، آیات 5

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ


بنام خدائے رحمن رحیم


1قُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ الۡفَلَقِ ۙ 515

1۔ کہدیجئے: میں صبح کے رب کی پناہ مانگتا ہوں،



1مِنۡ شَرِّ مَا خَلَقَ ۙ 525

2۔ ہر اس چیز کے شر سے جسے اس نے پیدا کیا،



1وَ مِنۡ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَ ۙ 535

3۔ اور اندھیری رات کے شر سے جب اس کا اندھیرا چھا جائے،



1وَ مِنۡ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الۡعُقَدِ ۙ 545

4۔ اور گرہوں میں پھونکنے والی (جادوگرنی) کے شر سے،



1وَ مِنۡ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ 555

5۔ اور حاسد کے شر سے جب وہ حسد کرنے لگ جائے۔