بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
بنام خدائے رحمن رحیم
1۔ کہدیجئے : وہ اللہ ایک ہے ۔
2۔ اللہ بے نیاز ہے۔
3۔ نہ اس نے کسی کو جنا اور نہ وہ جنا گیا۔
4۔ اور کوئی بھی اس کا ہمسر نہیں ہے۔