(سورۃ ٱلْكَافِرُون (مکی، آیات 6

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ


بنام خدائے رحمن رحیم


1قُلۡ یٰۤاَیُّہَا الۡکٰفِرُوۡنَ ۙ 515

1۔کہدیجئے: اے کافرو!



1لَاۤ اَعۡبُدُ مَا تَعۡبُدُوۡنَ ۙ 525

2۔ میں ان (بتوں) کو نہیں پوجتا ہوں جنہیں تم پوجتے ہو۔



1وَ لَاۤ اَنۡتُمۡ عٰبِدُوۡنَ مَاۤ اَعۡبُدُ ۚ 535

3۔ اور نہ ہی تم اس (اللہ) کی بندگی کرتے ہو جس کی میں بندگی کرتا ہوں۔



1وَ لَاۤ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدۡتُّمۡ ۙ 545

4۔ اور نہ ہی میں ان (بتوں) کی پرستش کرنے والا ہوں جن کی تم پرستش کرتے ہو۔



1وَ لَاۤ اَنۡتُمۡ عٰبِدُوۡنَ مَاۤ اَعۡبُدُ ؕ 555

5۔ اور نہ ہی تم اس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں۔



1لَکُمۡ دِیۡنُکُمۡ وَلِیَ دِیۡنِ 565

6۔ تمہارے لیے تمہارا دین اور میرے لیے میرا دین۔