بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
بنام خدائے رحمن رحیم
1۔ بیشک ہم نے ہی آپ کو کوثر عطا فرمایا۔
2۔ لہٰذا آپ اپنے رب کے لیے نماز پڑھیں اور قربانی دیں۔
3۔ یقینا آپ کا دشمن ہی بے اولاد رہے گا۔