(سورۃ قُرَيْش (مکی، آیات 4

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ


بنام خدائے رحمن رحیم


1لِاِیۡلٰفِ قُرَیۡشٍ ۙ 515

1۔قریش کو مانوس رکھنے کی خاطر،



1اٖلٰفِہِمۡ رِحۡلَۃَ الشِّتَآءِ وَ الصَّیۡفِ ۚ 525

2۔ انہیں (ان کے ذریعہ معاش) جاڑے اور گرمی کے سفروں سے مانوس رکھنے کی خاطر،



1فَلۡیَعۡبُدُوۡا رَبَّ ہٰذَا الۡبَیۡتِ ۙ 535

3۔ چاہیے تھا کہ وہ اس گھر کے رب کی عبادت کریں،



1الَّذِیۡۤ اَطۡعَمَہُمۡ مِّنۡ جُوۡعٍ ۬ۙ وَّ اٰمَنَہُمۡ مِّنۡ خَوۡفٍ 545

4۔ جس نے انہیں بھوک میں کھانا کھلایا اور خوف سے انہیں امن دیا۔