(سورۃ ٱلْفِيل (مکی، آیات 5

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ


بنام خدائے رحمن رحیم


1اَلَمۡ تَرَ کَیۡفَ فَعَلَ رَبُّکَ بِاَصۡحٰبِ الۡفِیۡلِ ؕ 515

1۔ کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا ؟



1اَلَمۡ یَجۡعَلۡ کَیۡدَہُمۡ فِیۡ تَضۡلِیۡلٍ ۙ 525

2۔ کیا اس نے ان کی چال کو بے مقصد نہیں بنا دیا؟



1وَّ اَرۡسَلَ عَلَیۡہِمۡ طَیۡرًا اَبَابِیۡلَ ۙ 535

3۔ اور ان پر دستے دستے پرندے بھیج دیے



1تَرۡمِیۡہِمۡ بِحِجَارَۃٍ مِّنۡ سِجِّیۡلٍ ۪ۙ 545

4۔ جو ان پر سخت مٹی کے پتھر برسا رہے تھے۔



1فَجَعَلَہُمۡ کَعَصۡفٍ مَّاۡکُوۡلٍ 555

5۔ سو اس نے انہیں کھائے ہوئے بھوسے کی مانند کر دیا۔