بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
بنام خدائے رحمن رحیم
1۔ وہ ہلا دینے والا حادثہ۔
2۔ وہ ہلا دینے والا حادثہ کیا ہے؟
3۔ اور آپ کو کس چیز نے بتایا ہلا دینے والا حادثہ کیا ہے؟
4۔ اس روز لوگ بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح ہوں گے۔
9۔ سو اس کا ٹھکانا ہاویہ ہو گا۔
8۔ اور جس کا پلہ ہلکا ہو گا،
7۔ سو وہ من پسند زندگی میں ہو گا۔
6۔ پس جس کا پلہ بھاری رہے گا،
5۔ اور پہاڑ دھنی ہوئی اون کی طرح ہو جائیں گے۔
10۔ اور آپ کو کس چیز نے بتایا ہاویہ کیا ہے؟