(سورۃ ٱلْفَاتِحَة (مکی، آیات 7
1بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ 515

1۔ بنام خدائے رحمن رحیم



1اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ۙ 525

2۔ثنائے کامل اللہ کے لیے ہے جو سارے جہان کا رب ہے۔



1الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ ۙ 535

3۔ جو رحمن رحیم ہے۔



1مٰلِکِ یَوۡمِ الدِّیۡنِ ؕ 545

4۔ روز جزا کا مالک ہے۔



1اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ 555

5۔ ہم صرف تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔



1اِہۡدِ نَا الصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡمَ ۙ 565

6۔ ہمیں سیدھے راستے کی ہدایت فرما۔



1صِرَاطَ الَّذِیۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَیۡہِمۡ ۬ ۙ غَیۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَیۡہِمۡ وَ لَا الضَّآلِّیۡنَ 575

7۔ ان لوگوں کے راستے کی جن پر تو نے انعام فرمایا، جن پر نہ غضب کیا گیا نہ ہی (وہ) گمراہ ہونے والے ہیں۔